کراچی شپ یارڈ ایڈ نجیئرنگ ورکس لمیٹڈ

اسامیاں خالى هيں


 الم

اسامیاں


کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ کوکنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل اسامیوں پر

تقرری کیلئے موزوں امیدواران کی تلاش ہے۔

تعلیمی قابلیت تجربہ

ڈپٹی میجر (سٹی) . بی ای (مکینیکل ) پی ای سی رجسٹرڈ الی ایک کیمیکل)۔

و متعلقہ شعبہ میں کم از کم آٹھ سالہ تجربہ۔

سیفٹی سے متعلق تجربہ کیساتھ IOSHNIBOSH کوالیفکیشن

کے حامل امیدواران کوترجیح دی جائیگی۔

.عمر:45 سال تک۔

اسسٹنٹ منیجر . آئی سی ایم اے اے سی سی اے ایم بی اے/ایم کام یامساوی۔

اکاؤنٹس)

.بجٹنگ ، کاسٹنگ ٹیکسیشن (شول ٹیکس کنسلٹنٹ کیساتھ خط

وکتابت )، فکسڈ کنٹر ویز اور مینجمنٹ کا کم از کم تین سال ملی تجربہ۔

. مکمل پیمنٹ انوائس سائیکل کی عدہ آگاہی ہونی چاہئے۔

. گورنمنٹ آڈٹ اور ایکسٹرنل آڈٹ کو سنبھالنے کا تجربہ۔

• عمر:40سال تک۔

ہائیڈرو بلاسٹر .مڈل میٹرک کو ترجیح دی جائیگی۔

. متعلقہ شعبہ میں کم از کم تین سالہ تجربہ۔

• شپ ریپر کے کام کے تجربہ کے حاملین کوتر چی دی جائیگی ۔

• عمر:45 سال تک۔

پی کے حامل امیدواران در خواست، دو پاسپورٹ سائز تصاویری این آئی سی اور متعلقہ

دستاویزات کی مصدقہ نقول کے ہمراہ اپنے CVs اشتہار ہذا کی اشاعت کی تاریخ سے

اندرون پندرہ (15) يوم مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کر سکتے ہیں ۔ انٹرویو کیلئے صرف منتخب شده

امیدواران کو بلایا جائیگا۔ ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔

ویب سائٹ:www.karachishipyard.com.pk

منیجر (ہیومن ریسورسز)

! کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ

ویسٹ وہارف، ڈاکیارڈ روڈ ، کراچی-74000